خفتہ جنین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پودے کی ابتدائی حالت جس میں بالیدگی کی قوت پوشیدہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پودے کی ابتدائی حالت جس میں بالیدگی کی قوت پوشیدہ ہو۔